افغانستان میں پوست کی کاشت میں 4گنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ
Full story
The United Nations says opium poppy cultivation in Afghanistan has increased more than fourfold despite a Taliban ban. According to the UN Office on Drugs and Crime, the area under poppy cultivation was 10,000 hectares in 2025.
لاہور(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود افغانستان میں افیون کے لیے پوست کی کاشت میں 4 گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (UNODC) کی رپورٹ کے مطابق پوست کی کاشت کا رقبہ 2025 میں 10 ہزار ہیکٹر تھا، جو 2026 میں [...]