ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
Full story
Deputy Commissioner Sarah Hayat visited the Rural Health Center in Dulha. She reviewed the medical facilities provided to patients, treatment arrangements, availability of medicines and other administrative matters. She also addressed the effective delivery of public health facilities and better medical services for patients.
چکوال(بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ کیا اور مرکز صحت میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات، ادویات کی دستیابی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صحت عامہ کی سہولیات کی مؤثر فراہمی اور مریضوں کو بہتر طبی خدمات کی [...]