فخر سعد عرفات کی جارحانہ بیٹنگ سہ ماہی سیریز پاکستان کے نام فخر زمان مین آف دی میچ عرفات مین آف دی سیریز
Full story
Pakistan beat Sri Lanka by three wickets in the decisive match of a one-day tri-series that also involved England, winning the series. Fakhar Zaman scored 127 runs off 99 balls. Arafat Minhas also contributed with aggressive batting. Fakhar was named man of the match and Arafat was named player of the series.
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایک روزہ سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں فخر زمان اور عرفات منہاس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لی۔فخر زمان نے99گیندوں پر127 رنز بنائے جس میں [...]