تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
Full story
Police in Pindi Gheb raided a wedding ceremony after receiving a report that obscene dancing was underway to obscene songs. The raid took place at College Chowk in Pindi Gheb. Police arrested 35 people, including the groom and three dancers.
اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، دولہے اور 03 رقاصاؤں سمیت 35 افراد گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈیگھیب پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ کالج چوک پنڈیگھیب میں شادی کی تقریب کے دوران فحش گانوں پر رقص جاری ہے اور [...]