2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ
Full story
A report warns that by 2050 cancer cases worldwide could rise by 20.2% and deaths by 39.3%. According to international media, Australian and international researchers examined cervical cancer cases, deaths and health effects in 204 countries and territories from 1990 to 2023.
سڈنی(ویب ڈیسک)2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد اور اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اور بین الاقوامی محققین نے 1990 سے 2023تک دنیا کے 204 ممالک اور علاقوں میں سروائیکل کینسر کے کیسز، اموات اور صحت پر اس کے اثرات کا [...]