پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
Full story
Punjab Inspector General of Police Abdul Karim has issued orders transferring and posting police officers. According to the notification, six DSPs are being transferred and given new postings. The orders are to be implemented immediately.
لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم، پی ایس پی نے پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق6 ڈی ایس پیز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ احکامات پر فوری عملدرآمد ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی خالد [...]