وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Full story
A letter of intent was signed between the Prime Minister's Youth Programme and the International College of Excellence during a high-level meeting at the Prime Minister's Office in Islamabad. The cooperation is intended to give young Pakistanis better access to quality higher education, vocational training and modern skills.
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آفس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلنس کے درمیان مفاہمتی یادداشت (لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے گئے۔ اس تعاون کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو معیاری اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور جدید مہارتوں کے حصول کے بہتر مواقع [...]