ڈیموکریٹک رہنما حکیم جیفریز نے ایوان نمائندگان کا سپیکر بننے کا اعلان کر دیا
Full story
US Democratic Party leader Hakeem Jeffries formally announced he would become the next Speaker of the House of Representatives. In a letter to Democratic members, according to US media, he said his party would reverse key decisions of the Trump administration in its first 100 days in power.
واشنگٹن(این این آئی) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما حکیم جیفریز نے ایوان نمائندگان کا آئندہ سپیکر بننے کیلئے باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جیفریز نے ڈیموکریٹ ارکان کے نام خط میں کہا کہ اقتدار سنبھالنے کے ابتدائی 100 دنوں میں ان کی جماعت ٹرمپ انتظامیہ کے اہم فیصلوں کو واپس لینے [...]