راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
Full story
Rawalpindi police arrested Pakistan Tehreek-e-Insaf provincial assembly member Javed Kausar. He was arrested on Thursday outside an anti-terrorism court. Kausar had been elected as a PTI MPA from provincial constituency PP-8 Gujar Khan. Police sources were cited in the report.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا۔ جاوید کوثر کو جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ جاوید کوثر صوبائی حلقہ پی پی 8 گوجرخان سے تحریک انصاف کے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاوید [...]