کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا
Full story
A criminal court in Kuwait has sentenced a Bangladeshi resident to death for killing his friend. Kuwaiti media reported the ruling. According to the court, the accused carried out the killing under a premeditated plan.
کویت سٹی(آئی این پی )کویتی عدالت نےایک بنگلادیشی باشندے کو پھانسی کی سز ا سنادی ، ملزم اپنے دوست کے قتل میں ملوث تھا ۔ کویتی میڈیا کے مطابق کریمنل کورٹ نے ایک بنگلہ دیشی باشندے کو سزائے موت سنائی ہے۔ عدالت کے مطابق ملزم کو اپنے ایک دوست کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت [...]