مندرہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 18 سالہ طالب علم بس کے ٹائر تلے آ کر جاں بحق
Full story
An 18-year-old student was killed in a traffic accident in Mandra, while three people riding a motorcycle were injured. The student was identified as Wasi Haider, a resident of Jaliari Bhai Khan, according to the report. It says he was stopping students to board a bus when the accident occurred.
مندرہ (بیورو رپورٹ)مندرہ میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں 18 سالہ طالب علم جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل پر سوار تین افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جلیاری بھائی خان کا رہائشی 18 سالہ وسیع حیدر طالب علموں کو بس میں سوار ہونے کے لیے روک رہا تھا کہ اسی دوران ایک موٹر [...]