مقابلے سے ماں 2 بہنوں کو زندہ جلانے والے ملزم سمیت 3 ہلاکCCD
Full story
A man accused of burning his mother and two sisters alive in the name of honor was killed in a police encounter in Kahror Pakka. The accused, Aman Abbas, had set his mother and two sisters on fire on October 28. He died in the encounter.
ملتان، بند بوسن (کرائم رپورٹر، نمائندہ خبریں) غیرت کے نام پر سگی ماں اور دو بہنوں کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے والا ملزم امان عباس کہروڑ پکا میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم نے 28 اکتوبر کو ماں اور دو سگی بہنوں کو غیرت کے نام پر آگ لگا کر مار ڈالا [...]