پمز میں نرسری آتشزدگی سانحہ کے بعد حفاظتی انتظامات اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
Full story
The Pakistan Institute of Medical Sciences in Islamabad has begun broad reforms after the tragic fire at the MCH nursery. The changes are intended to improve safety arrangements, emergency response capacity and administrative transparency. The process was initiated by the Deputy Executive Director (Non-Medical).
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں ایم سی ایچ نرسری آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے بعد ادارے میں حفاظتی انتظامات، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی صلاحیت اور انتظامی شفافیت بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر (نان میڈیکل)کی جانب سے [...]