پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا

dailykhabrain.com.pk · world

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میںمزید 6روپے 59 پیسے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 346روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 25پیسے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لٹر ہوگئی [...]

Read full article → Compare