پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنا مشن مریم نواز کرائم سر ویلنس یونٹ کا افتتاح

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب بھر میں ضلع ،سرکل اور پولیس سٹیشن لیول پر سمارٹ پولیسنگ سسٹم نیا نظام متعارف کرادیا گیا، ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او لیول پرکارکردگی کی مانیٹرنگ ڈیجیٹل نظام کے تحت کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا [...]

Read full article → Compare