سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایم این اے نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کےڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت
Full story
Sardar Ayaz Sadiq, speaker of the National Assembly, condemned the murder of Fahad Khan. Fahad Khan was a deputy director at NADRA and the nephew of MNA Noor Alam Khan. The killing took place in the Hayatabad area of Peshawar, and Sadiq issued his condemnation in a statement on Friday.
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت کی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اور مقتول کے [...]