24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام
Full story
Six humanoid robots took part in a 24-hour work experiment at a superstore in Shanghai. Four of the robots performed satisfactorily, while two failed to carry out their assigned duties. The experiment involved the Chinese company AgiBot.
بیجنگ (این این آئی )چین میں 6 ہیومینائیڈ روبوٹس 24 گھنٹے تک شنگھائی کے ایک سپر اسٹور میں کام کرنے کے تجربے میں شریک ہوئے جن میں سے 4 روبوٹس نے تسلی بخش کارکردگی دکھائی جبکہ 2 اپنی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔چینی کمپنی ایجی بوٹ کی جانب سے روبوٹس کبھی چھٹی نہیں [...]