امریکی سٹاک مارکیت کریش سرمایہ کاروں کے 25 کھرب ڈالر ڈوب گئے ٹرمپ نیتن یاہو کی شکست پر تہران مین جش
Full story
After Trump's defeat, the US stock market crashed, and investors lost 25 kharab dollars in a single day. An assistant attorney general resigned. In Tehran, celebrations were held over the defeat of Trump and Netanyahu.
نواشنگٹن، نیو یارک، تہران ( نیوز ایجنسیاں) ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی۔ ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کے 25 کھرب ڈالر ڈوب گئے، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے استعفیٰ دیدیا۔ ادھر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی شکست پر تہران میں جشن منایا گیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں [...]