ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرصدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی زیرِ صدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد ہوا، جس میں انویسٹی گیشن ونگ کے تمام ڈویژنل ایس پیز نے شرکت کی۔ بورڈ میں امانت میں خیانت، چیک ڈس آنر، اغوائ، دھوکہ دہی اور چوری سمیت مختلف نوعیت کے 28 [...]

Read full article →