وفاق کیساتھ چلیں گے کسی کو پیسے کھانے نہیں دینگئے گورنر کنڈی
پشاور (نیوز ایجنسیاں) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے، اب ہماریاختلافات نہیں ہوں گے، ایک یونٹ ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پورے صوبے کو صاف و [...]