لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
لاہور میں رواں سال ریپ اور گینگ ریپ کے مقدمات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے پہلے 8 ماہ کے دوران شہر میں 498 ریپ اور 36 گینگ ریپ کے مقدمات درج ہوئے، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں بالترتیب [...]