اسرائیل سے ویانا کی پرواز میں بم کی اطلاع، بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ اقوام متحدہ کا وفد بھی مسافروں میں شامل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹرین ائیرلائنز کی اسرائیلی شہر تل ابیب سے ویانا آسٹریا کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے کو بلغاریہ کے صوفیہ ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرا دی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اقوامِ متحدہ میں تقریر کے لیے جانے والے نوجوانوں کا وفد بھی سوار ہے۔ طیارے میں بم یا ایک مشکوک چیز [...]