CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا

dailykhabrain.com.pk · world

بھارہ کہو (نامہ نگار) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے بھارہ کہو میں (سینی ٹیشن)صفائی کے کام کو بہتر اور مثر بنانے کے لیے ٹھیکہ دے دیا ہے، جس کے تحت بھارہ کہو کو صاف ستھرا شہر بنانے کے لیے ہر یونین کونسل میں کم از کم 25 افراد پر مشتمل یونٹس بنا دیے گئے [...]

Read full article → Compare