طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغوا’ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

dailykhabrain.com.pk ·

لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سکول طالبہ کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ملزم کی عبوری ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پولیس کی تفتیشی رپورٹ اغواء کے الزام کی تائید نہیں کرتی۔عدالت نے [...]

Read full article → Compare