لاہور ہائیکورٹ’ 50 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کیس کے ملزم کی درخواست ‘ مدعی کو وکیل کرنے کی مہلت مل گئی
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 50 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی عدالت نے مدعی مقدمہ کو وکیل کرنے کیلئے مہلت دیدی عدالت نے استفسار کیا کہ بتایا جائے یہ مقدمہ درخواست گزار کے جیل میں ہونے کے دوران درج کیا گیا یا نہیں، جسٹس امجد پرویز [...]