گندم کی امدادی قیمت4500روپے من مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
Full story
Punjab Seed Corporation Managing Director Dr Farhan Farooq welcomed the prime minister's decision to set the wheat support price at 4,500 rupees per maund. He said the move would significantly increase wheat production and mentioned farmers in connection with wheat cultivation.
لاہور( این این آئی)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر فرحان فاروق نے وزیر اعظم کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ، کسان گندم کی کاشت کے لیے [...]