کٹار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا کٹار بند روڈ کی تعمیر کا مطالبہ
Full story
The Kattar Band Road Industrial Association expressed serious concern over an extraordinary delay in reconstructing Kattar Band Road. It urged the government to start work immediately on the approved plan to address problems facing industrialists, traders, workers and citizens.
لاہور(پ ر)کٹار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن نے کٹار بند روڈ کی تعمیر نو میں غیر معمولی تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ منظور شدہ منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے تاکہ صنعتکاروں، تاجروں، مزدوروں اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔اس حوالے [...]