برطانیہ نے یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کا امکان مسترد کر دیا
Full story
British Prime Minister Andy Burnham has rejected the possibility of the UK rejoining the European Union during the current parliamentary term. He said he would like to see that happen in his lifetime, but there is currently no such plan.
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ نے یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کا امکان مسترد کر دیا۔برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے موجودہ پارلیمانی مدت کے دوران برطانیہ کی یورپی یونین (ای یو)میں دوبارہ شمولیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اس پیش رفت کے خواہاں ہیں، تاہم فی الحال ایسا کوئی منصوبہ [...]