بھارتی جیلوں سے 4 پاکستانی ماہی گیررہا’ ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
Full story
Four Pakistani fishermen were released from Indian jails after nine years and handed over by Rangers officials to the Edhi Foundation. An Edhi spokesperson named the released men as Ahmed Nawaz, Abdul Rehman, Waqas Ali and Arshad. The spokesperson said Ahmed Nawaz and Abdul Rehman are from a Karachi area.
کراچی(این این آئی) بھارتی جیلوں سے 9 سال بعد رہائی پانے والے چار پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز حکام نے ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے ماہی گیروں میں احمد نواز، عبدالرحمن، وقاص علی اور ارشد شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق احمد نواز اور عبدالرحمن کا تعلق کراچی کے علاقے [...]