آصف زرداری کا پاک ترک تاریخیشراکت داری مزید مستحکم بنانے پر زور
Full story
Pakistan’s President Asif Zardari stressed the need to further strengthen the historic partnership between Pakistan and Turkey. In a letter to Turkish President Recep Tayyip Erdogan marking the anniversary of the founding of the Republic of Turkey, he commented on Turkey’s development over the past century.
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) صدرمملکت آصف زرداری نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی شراکت داری مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی سالگرہ پر ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام خط میں صدرزرداری نے کہا کہ ترکیہ نے ایک صدی کے دوران [...]