مذاکرات بحال کریں امریکہ کا ایران کو خط پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز پر امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی
Full story
The United States has sent a letter to Iran for negotiations. Iran's Revolutionary Guards claimed they destroyed an American drone over the Strait of Hormuz. An American news website claimed that the US and Israel have prepared for major attacks on Iran.
تہران ، واشنگٹن ( نیوز ایجنسیاں) امریکہ نے ایران کو مذاکرات کیلئے خط لکھ دیا۔ ادھر پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ادھر امریکی نیوز وی سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کرلی ہے جبکہ [...]