جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائیگا: گورنر کے پی
Full story
Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi said anyone who crosses the border will receive a strong response. Speaking to the media in Peshawar, he also said those who were imposed for 13 years should be held accountable. He added that they are asking him for an account of 13 days.
پشاور(ویب ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 13سال میں جو لوگ مسلط تھے، ان سے حساب لینا چاہیے، ہم سے13دن کا حساب مانگ رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا کا [...]