ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
Full story
Actress and social media influencer Aiman Khan has drawn fans’ attention with her new style and fitness. She began her career as a child artist and later appeared in lead roles after acting in several dramas. The drama serial Baandi is also mentioned in the text.
کراچی (آئی این پی) اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمن خان نے اپنے نئے انداز اور فٹنس سے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ایمن خان نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے بعد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔ ڈرامہ سیریل باندی کے بعد سے انہوں نے [...]