اپوزیشن عرب جماعتوں سے ملکر حکومت بنائے اسرائیلی ڈیموکریٹس پارٹی
Full story
Yair Golan, chairman of Israel's left-wing Democrats party, urged opposition parties to form a governing coalition together with Arab-led parties. He argued that the 19 seats won by Arab parties should not be completely ignored.
لاہور ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کی بائیں بازو کی ”ڈیموکریٹس”پارٹی کے چیئرمین یائر گولان نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ عربوں کی قیادت والی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومتی اتحاد بنائیں۔ یائر گولان کا موقف ہے کہ عرب جماعتوں کی حاصل کردہ 19نشستوں کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا [...]