مکہ ریاض پر ڈرون میزائلوں سے حملے ناکام 24 گھنٹوں324 حوثی ہلاک
Full story
The Saudi military coalition said it foiled Houthi drone and missile attacks on Mecca and Riyadh. Yemen’s army claimed it killed 324 Houthi fighters in 982 operations over 24 hours.
ر یاض، صنعا( نیوز ایجنسیاں) سعودی فوجی اتحاد نے مکہ اور ریاض پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملوں کو ناکام بنادیا جبکہ یمنی فوج نے 24 گھنٹوں میں982 کارروائیوں میں 324 حوثی جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ یمن نے عدن ائیرپورٹ پر حوثیوں کے حملے روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے سخت [...]