پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد’ غریب’ امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا
Full story
Pakistan's poverty rate rose to 29% in 2025, according to a World Bank report cited in the text. The national poverty rate was 22% in 2019, an increase of 7% by 2025. The economic gap between rich and poor also widened.
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں غربت کی شرح میں 2025 میں 29 فیصد ہوگئی، امیر اور غریب کے درمیان معاشی فرق بھی بڑھ گیا۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں قومی سطح پر غربت کی شرح 22 فیصد تھی، جس میں 2025 تک 7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بینک نے غربت [...]