ایتھوپیا میں بے گھر افراد کے کیمپ پر ڈرون حملہ 16 شہری ہلاک
Full story
A drone attack hit a camp for displaced people in Ethiopia’s Amhara region, killing at least 16 civilians and wounding 22, according to local sources. The strike occurred in the South Wollo area at a camp where people displaced by the war had taken shelter.
ادیس ابابا(نیوز ایجنسیاں)ایتھوپیا کے امہارا ریجن میں نقل مکانی کرنے والے افراد کے ایک کیمپ پر ڈرون حملے میں کم از کم 16شہری ہلاک اور 22زخمی ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق حملہ جنوبی وولو کے علاقے میں واقع المعروف ترک کیمپ پر ہوا، جہاں جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔عینی [...]