اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
Full story
Akbar S. Babar, a founding leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf, demanded the formation of a judicial commission headed by a Supreme Court judge. He called for an investigation into the funding of all popular parties present in parliament. In his statement, he urged the government to act on the demand.
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں عدالتی کمیشن کی تشکیل اور پارلیمنٹ میں موجود تمام پاپولر جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ سپریم کورٹ کے جج کی [...]