غلط معلومات’ فیک نیوز موجودہ دور کا سب سے بڑا چیلنج : عطا تارڑ
Full story
Federal Minister for Information and Broadcasting Attaullah Tarar said misinformation and fake news are the biggest challenge of the present era. He called for digital literacy to be made part of the curriculum. He made the remarks while speaking at an event in Islamabad.
اسلا م آباد(آئی این پی )وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور فیک نیوز موجودہ دور کا سب سے بڑا چیلنج ہے، ڈیجیٹل خواندگی کو نصاب کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے۔ وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطا ب کررہے تھے ۔عطا اللہ تارڑ کا [...]