ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری عوامی شکایات کا فوری ازالے کے احکامات

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی نیب لاہور مرزا فاران بیگ کی زیرِ صدارت ماہانہ کھلی کچہری، عوامی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات۔نیب لاہور کی کھلی کچہری میں 705 شہریوں کی شرکت، ہاؤسنگ فراڈ متاثرین نے اپنے مسائل پیش کیے۔ اومیگا ریزیڈینشیا، گورنمنٹ کوآپریٹو رائیونڈ روڈ، شادمان انکلیو، مڈ سٹی، فیوچر وژن اور [...]

Read full article → Compare