ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے

dailykhabrain.com.pk · world

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے گروپ سی کے ایک سنسنی خیز میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے کپتان کرونل پانڈیا اور پاکستان کے کپتان عباس آفریدی کے درمیان ٹاس کے موقع پر روایتی مصافحہ نہ ہوا۔ مشن روڈ گرانڈ مونگ کوک میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا [...]

Read full article → Compare