اسرائیل میں احتجاج، عوام کا اپوزیشن لیڈر سے عرب جماعتوں کے ساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کا مطالبہ
Full story
After Israel's elections, protesters in Tel Aviv demanded a mixed government that includes Arab parties. Israeli media reported that demonstrators urged an opposition leader to cooperate with Arab parties to form a new government.
تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل میں انتخابات کے بعد تل ابیب میں مظاہرین نے عرب جماعتوں کو شامل کرکے مخلوط حکومت بنانے کا مطالبہ کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ پر زور دیا کہ وہ عرب جماعتوں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ نئی حکومت [...]