امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
Full story
Early voting in the US midterm elections has set a new record. According to the University of Florida's election lab, more than 52,796,000 Americans have already cast ballots, breaking the mark set in the 2022 midterms.
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا کی الیکشن لیب کے مطابق اب تک پانچ کروڑ 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امریکی ووٹ ڈال چکے ہیں، جس کے بعد 2022 کے وسط مدتی انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ گزشتہ وسط مدتی انتخابات [...]