عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال
Full story
Federal Health Minister Syed Mustafa Kamal said staff working on Care 1166 must recognize their responsibilities and treat the public with politeness, compassion and responsibility. He said serving the public is a major responsibility and that no negligence will be tolerated.
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کیئر 1166 پر کام کرن والے عملے کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے عوام کے ساتھ خوش اخلاقی، ہمدردی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی [...]