راولپنڈی: تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
Full story
Pakistan Tehreek-e-Insaf MPA Javed Kausar was arrested in Rawalpindi outside an Anti-Terrorism Court. He had come to appear in the GHQ attack case. Police had deployed a heavy contingent there since the morning.
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا، ایم پی اے جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیش ہونے آئے تھے۔پولیس کی بھاری نفری صبح سے انسداد [...]