بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
گو جر خان ( نمائندہ خبریں) بڑکی بدال کے مرکزی نالے میں خودرو جنگلی بوٹیوں اور جھاڑیوں کی بھر مار کے باعث پانی کی قدرتی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے، جس سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ نالے میں حد سے زیادہ بوٹیاں اور [...]