مکہ پر حملوں کے بعد پاکستان اور سعودی عرب مل کر کام جاری رکھیں گے: عاصم منیر

dailykhabrain.com.pk · world

پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی، جس میں سعودی عرب کی سکیورٹی صورتحال اور مکہ مکرمہ سمیت سعودی شہری و اقتصادی تنصیبات پر ہونے والے حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر دفاع نے کہا [...]

Read full article →