نالہ لئی گنج منڈی سیوریج لائن کی تعمیر و بحالی کا کامسست روی کاشکار
راولپنڈی(عرفان طاہر چوہان )واسا راولپنڈی کے افسران اور اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت اور نااہلی کے باعث نالہ لئی گنج منڈی سیوریج لائن کی تعمیر و بحالی کا کام گزشتہ ایک سال سے سست روی کا شکار ہونے کے باعث شہریوں، تاجروں، مزدوروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے وبال جان بن گیا۔ حکومت کی جانب سے [...]