اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی ٹیم کا پریس کلب بھارہ کہو کا دورہ
بھارہ کہو(نامہ نگار) اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی ٹیم کا پریس کلب بھارہ کہو کا دورہ، جنرل سیکرٹری سردار سجاد طارق، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلمی ملک، جوائنٹ سیکرٹری راشد عباسی اور سینئر صحافی حارث عباسی ٹیم میں شامل تھے۔ بھارہ کہو پریس کلب کے صدر محمد نسیم نون، جنرل سیکرٹری مشتاق عباسی، سینئر صحافی [...]