گجرپورہ، مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے4منشیات فروشوںکو گرفتارکرلیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ اور مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سول لائنز منزہ کرامت کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 2400 گرام چرس اور 1400 گرام آئس [...]

Read full article →